مانگی ہوئے خوشیاں اور ملی ہوئے خوشیاں دونوں الگ ہے ۔۔
جیسے ہم کسی چیز کی خواہش کرتے ہے یہ مانگتے ہے تو میل جاتا ہے۔۔
ویسے ہی کبھی کچھ چیز ہم نہیں مانگی تب بھی اگر وہ میل تو ہم خوش ہوتے ہیں۔۔
لیکن اس چیز کے جانے سے دخ بہت ہی ہوتا ہے۔۔۔
چائے وہ چیز ۔۔
منکر ملی ہو یہ بنا مانگی ملی ہو ۔۔